in

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

پاکستان (نیوز اویل) ، عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی ،

آپ کو آج ایک شیخ اقبال نامی بزرگ کے بارے میں بتاتے ہیں جو کہ اسی سال کے ہیں اور کافی برس پہلے وہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے تھے اور ان کو گلے کا کینسر ہو گیا تھا لیکن انہوں نے قرآن پاک سے گلے کے کینسر سے نجات پائیں،

ان سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ وہ گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئے تو ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اب اس کا علاج ممکن نہیں ہے لیکن میں نے قرآن پاک کی تلاوت

نہیں چھوڑیں اور میں قرآن پاک کی تلاوت بلاناغہ کرتا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ میں آج بھی دن میں دس دس بار پڑھتا ہوں اور تین دن میں قرآن پاک ختم کرتا ہوں ، انہوں نے مزید بتایا کہ اپنی ریٹائرمنٹ کے بغیر ان کا

پورا دھیان قرآن پاک پڑھ رہی ہے ان کے والد ان کو حافظ قرآن بنا نا چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں ممکن ہو سکا لیکن میں اسلامیات کے مضمون میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ارشد تم تو کہتے تھے کہ بات عورتوں تک نہیں آئے گی ارشد اس ملک میں ایسا نہیں ہوتا دیکھو۔۔۔ ارشد شریف کی بیوہ سے متعلق بڑی خبر

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی