in

رمضان المبارک گزرے گا ٹھنڈا ٹھنڈا ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

رمضان المبارک گزرے گا ٹھنڈا ٹھنڈا ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے

کی پیشگوئی کر دی۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ

ملک بھر میں ماہ مارچ کے آخری دنوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

میں موسم خشک اوردن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم

خشک رہے گا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوردرجہ حرارت میں اضافے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم ترین پاکستانی باولر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک میچ میں سب سے زیادہ مجموعی رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا