in

اہم ترین پاکستانی باولر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اہم ترین پاکستانی باولر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی ٹیم کے اہم آل راونڈر نے مایوس ہوکر کرکٹ کے

تمام شعبوں سے استعفی دے دیا ہے ۔ یہاں بات ہورہی ہے سہیل تنویر کی جنھوں نے نہ صرف ون ڈے اور ٹیسٹ میچز میں

اپنی کارکردگی دکھائی بلکہ 400 کے قریب ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیل چکے ہیں اُن کا شمار ان پاکستانی باولرز میں ہوتا ہے جو آئی پی ایل بھی کھیل چکے ہیں

انھوں نے نہ صرف آئی پی ایل بلکہ پی ایس ایل میں بھی شاندار پرفارمنس دکھائی ہے ۔ مگر پچھلے کچھ سالوں سے وہ ڈومیسٹک کرکٹ تو کھیل رہے تھے

مگر ان کو نہ ہی قومی ٹیم میں چانس دیا جارہا تھا اور نہ ہی پی ایس ایل میں بھی کسی فرنچائز میں پک کیا جارہا تھا ، اس بار پی ایس ایل 8 میں بھی کسی ٹیم کی جانب سے ان کو شمولیت کی دعوت نہیں دی گئی ۔ جس کے بعد انھوں نے اچانک سے کرکٹ کے تمام شعبوں سے استعفی دے دیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہیما مالنی نے میری اور گوری کی سہاگ رات کیسے برباد کی؟ شاہ رخ خان کے انکشافات

رمضان المبارک گزرے گا ٹھنڈا ٹھنڈا ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی