in

میں بچوں کے ساتھ اکیلی رہوں گی ۔۔ اجے کنگنا رناوت سے شادی کا سوچ رہے تھے تو کاجول نے کیا کیا جس سے شوہر اجے ڈر گئے،

میں بچوں کے ساتھ اکیلی رہوں گی ۔۔ اجے کنگنا رناوت سے شادی کا سوچ رہے تھے تو کاجول نے کیا کیا جس سے شوہر اجے ڈر گئے،

شادی ایک ایسا رشتہ ہے جس کیلئے ہر لڑکے و لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ ہونے والا جیون ساتھ سب سے خوبصورت ہو اسے کبھی دھوکہ نہ دے۔ پر شاید بھارتی اداکارہ کاجول کی زندگی میں ان سب باتوں کی اہمیت ختم ہوتی جا رہی تھی کیونکہ شوہر اجے انہیں چھوڑ کر دوسرہ اداکارہ کی طرف مائل ہو گئے تھے۔ جی ہاں ہوا کچھ یوں کہ کنگنا رناوت کے ساتھ کی جانے  والی

 فلم “ونس اپون اے ٹائم ان ممبئی” کی شوٹنگ کے دوران اجے اور کنگنا میں بہت دوستی ہو گئی جو آہستہ آہستہ شادی کی طرف جانے لگی۔ ایک وقت تو ایسا آیا کہ یہ شوٹنگ کے دوران بریک میں ایک ساتھ نظر آتے، گھر سے آتے اور جاتے بھی ایک ساتھ تھے۔

یہی وجہ ہے کہ اجے نے ڈائریکٹر کو کہہ کر اپنی آنے والی 2 فلموں میں کنگنا کو ہیروئن کا کردار دلوایا لیکن اب یہ بات مشہور اداکارہ کاجول کو معلوم ہو چکی تھی اور انہوں نے شوہر اجے کو یہ بات کہہ ڈالی کہ اگر تم نے اس لڑکی سے اپنا تعلق ختم نہیں کیا تو میں بچوں کے ساتھ اس گھر سے چلی جاؤنگی اور پھر ہم اکیلے رہیں گے۔

یہ بات سننی تھی کہ اجے نے بن بتائے راسکل فلم کی پروموشن کی تقریب سے کنگنا کا نام ہٹا دیا اسے کہیں فلم کی پروموشن میں ساتھ نہیں لے جایا گیا۔ اچانک اس رویے سے پریشان ہو کر کنگنا بھی اجے دیوگن کی زندگی سے علیحدہ ہو گئیں۔ یوں ان دونوں نے کبھی ساتھ کام نہیں کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شوبز میں کام کرنے کی وجہ سے خاندان نے تعلق توڑ دیا: ہانیہ عامر

خوبصورت ترین دادی، نوجوان لڑکے کس قسم کے میسجز کرتے ہیں؟