in

اپنے بچوں کا خیال رکھیں ورنہ ۔۔ تنہائی میں بچے کی خوفناک عورت سے باتیں کرنے کی ویڈیو وائرل

اپنے بچوں کا خیال رکھیں ورنہ ۔۔ تنہائی میں بچے کی خوفناک عورت سے باتیں کرنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی کئی خوفناک ویڈیوز کو بھی دیکھا گیا ہے جو کہ سب کو خوف میں مبتلا کر دیتی ہے۔

اکثر بچے اپنے کمروں میں تنہا ہوتے ہیں، لیکن تنہائی میں وہ کچھ ایسا کر سکتے ہیں جو کہ ان کے لیے بھی خطرناک ہو۔

ایسا ہی کچھ اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے، جس نے والدین کو بھی ڈرا دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے، جس میں ایک صارف ویڈیو بناتا ہوا، چھوٹی بچی کے کمرے میں داخل ہوا، جبکہ بچی اپنے بیڈ پر دیوار کی طرف منہ کر کے بیٹھی تھی، بال کھلے رکھ کر بچی تنہائی میں باتیں کر رہی تھی۔

لیکن جب صارف کمرے میں داخل ہوا تو وہ بچی ایسے چُپ ہوئی جیسے کہ کچھ سانپ سونگ گیا ہو، اسی دوران بچی کے سامنے موجود کوئی

غیر معمولی مخلوق سامنے آ گئی، اچانک اس مخلوق نے اپنا چہرا موبائل میں دکھایا، جیسے کہ وہ خود سے دیکھ رہی ہو، اور اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی ہو۔

صارف اس خاتون کو دیکھتے ہی آگے کی جانب بڑھا جہاں وہ غیر معمولی مخلوق تھی، لیکن جب سامنے سے دیکھا تو وہاں کچھ بھی نہ تھا،

اور جب بچی سے بات کرنے کی کوشش کی تو یوں معلوم ہو رہا تھا کہ جیسے بچی اپنے ہوش میں ہی نہ ہو۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہے، اور صارفین والدین کو بچوں کی حفاظت اور تنہا نہ چھوڑنے کی تلقین کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

ان کو 66 سال کی عمر میں بھی جوان دکھنا ہے ۔۔ بشریٰ انصاری نے ایسا کون سا ٹریٹمنٹ کروایا جس پر مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا