in

22 ستمبر عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا دن : کب کیا اور کیسے ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

22 ستمبر عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا دن : کب کیا اور کیسے ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خاتون جج زیبا چوہدری کو وارننگز دینے پر توہینِ عدالت کے کیس میں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے حوالے سے سرکلر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے سرکلر

کے مطابق عدالتِ عالیہ کا لارجر بینچ کل (22 ستمبر کو) دن ڈھائی بجے کیس کی سماعت کرے گا۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرۂ عدالت نمبر 1 میں انٹری

رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی لیگل ٹیم کے 15 وکلاء کمرۂ عدالت میں

موجود ہوں گے۔اٹارنی جنرل آفس اور ایڈووکیٹ جنرل آفس سے 15 لاء افسران کو کمرۂ عدالت میں داخلے کی اجازت ہو گی

۔سرکلر میں ہدایت دی گئی ہے کہ کورٹ ڈیکورم برقرار رکھنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس خصوصی انتظامات کرے۔واضح رہے

کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کل توہینِ عدالت کیس میں عمران خان پر فردِ جرم عائد کرے گی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت نوح علیہ السلام

جب ناک کی پٹی کھلی تو میں ڈر گئی، میرا چہرہ بالکل بگڑ گیا ۔۔ پریانکا چوپڑا نے خود کو بدصورت کیوں کہا؟ اداکارہ نے ماضی کا بڑا راز کھول دیا