in

کل سے پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کم متوقع ہے؟ بڑی خبر

کل سے پٹرول کی قیمتوں میں کتنی کم متوقع ہے؟ بڑی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.

روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226

روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر 250.30

روپے ہوسکتی ہے. انڈسٹریل زرائع کے مطابق یکم ستمبر سے ڈیزل کی

قیمت 15فیصد بڑھی ہے یعنی 6.46روپئے بڑھ کر 133.93سے 140.38فی لیٹر ہوگئی تھی

۔زرائع نے بتایا ہے کہ ایکسچینج ریٹ میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے جو 217.81سے بڑ

کر 225.63روپئے ہوا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 18.74اضافہ ہوا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بیٹا آپ وعدہ توڑ کر پھر سے شرارت کرتے ہو ۔۔ جب ایک استاد ناراض ہوئی تو ننھے بچے نے کلاس میں انہیں کیسے منایا جو وائرل ہو گیا؟ دیکھیں

سبزیاں بیچتا تھا اور ریڑھی بھی لگائی ۔۔ ارشاد بھٹی نے اپنی زندگی میں آنے والی مشکلات کے بارے میں پہلی بار حیران کن انکشاف کردیا