in

صرف ہاتھ کافی نہیں ،ایک ہی وقت میں دونوں ہاتھوں اور پاؤں سے 6تصویریں بنانے والی لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

صرف ہاتھ کافی نہیں ،ایک ہی وقت میں دونوں ہاتھوں اور پاؤں سے 6تصویریں بنانے والی لڑکی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آرٹ کی دنیا میں کچھ منفرد ہمیں دیکھنے کو ملتا رہتا ہے لیکن آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو جس میں ایک لڑکی بیک وقت اپنے

ہاتھوں اور پیروں کا استعمال کرکے 6 پینٹنگز بناتی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک لڑکی اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی مدد سے

ایک ساتھ 6 پینٹنگز بنا رہی ہے۔ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے کہ اس آرٹسٹ کا تعلق نیدرلینڈ سے ہے اور وہ 16 سال کی عمر سے پینٹنگ کر رہی ہے۔

دونوں ہاتھ اور پاؤں کا استعمال کرکے پینٹنگ بنانے کا منفرد ہنر سوشل میڈیا پر داد سمیٹ رہا ہے، آرٹسٹ پینٹنگ کے ساتھ اسکیچنگ میں بھی ماہر ہے۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آرٹ کی دنیا

میں کچھ منفرد ہمیں دیکھنے کو ملتا رہتا ہے لیکن آج ہم آپ کو دکھاتے ہیں ایسی ہی ایک ویڈیو جس میں ایک لڑکی بیک وقت اپنے

ہاتھوں اور پیروں کا استعمال کرکے 6 پینٹنگز بناتی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے

ایک لڑکی اپنے ہاتھوں اور پاؤں کی مدد سے ایک ساتھ 6 پینٹنگز بنا رہی ہے۔ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے کہ اس آرٹسٹ کا تعلق نیدرلینڈ سے ہے

اور وہ 16 سال کی عمر سے پینٹنگ کر رہی ہے۔دونوں ہاتھ اور پاؤں کا استعمال کرکے پینٹنگ بنانے کا منفرد ہنر سوشل میڈیا پر داد سمیٹ رہا ہے،

آرٹسٹ پینٹنگ کے ساتھ اسکیچنگ میں بھی ماہر ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دھانی یا حسنین؟ فائنل میچ میں کپتان بابر اعظم کس کھلاڑی کو میدان میں اتاریں گے ؟جانیں

’’ وہ مبارک سال جس میں رمضان 2 مرتبہ آئے گا۔۔ ‘‘ اُمت مسلمہ کیلئے سرپرائز۔۔۔ سعودی پروفیسر نے خوشخبری بھرا انکشاف کردیا