in

پہلا سفر اور نئی گاڑی۔ پانچ دوستوں کے آخری سفر کی دل دکھا دینے والی کہانی

پہلا سفر اور نئی گاڑی۔ پانچ دوستوں کے آخری سفر کی دل دکھا دینے والی کہانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /ففٹی نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئی گاڑی کا پہلا سفر پانچ دوستوں کی زندگی کا آخری سفر بن گیا اور نتیجتاً نئی گاڑی کی خوشی غم میں ڈھل گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں پانچ نوجوانوں نے اپنی زندگیوں کی بازیاں ہار گئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو مری روڈ بہرہ

پل کے قریب خوف ناک ٹریفک حادثہ میں پانچ دوست جاں بحق ایک زخمی ہوگیا،حادثے میں کار بھی مکمل تباہ ہوگئی ۔

اتوار کو عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار پیٹرول پمپ کے سائن بورڈ سے ٹکرائی جس سے فرحان ،

فہد اور حمزہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ سبحان اور سوراب کو زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سبحان زخموں کی

تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ٹریفک پولیس اور تھانہ بہارہ کہو پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث یش آیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے جانور ڈوب گئے، 4 پوتے، 2 بیٹیاں بہہ گئیں ۔۔ سیلاب کی تباہی میں ٹوٹا ہوا گھر دیکھ کر ماں کا دل ٹوٹ گیا، دیکھیے

اللہ یہ تیرے پُر اسرار بندے: پاکستان کے سب سے بڑے کینسر ہسپتال میں روزانہ سینکڑوں مریضوں اور لواحقین کیلئے کھانا کون بجھواتا ہے ؟ ایک خصوصی تحریر