in

حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ کے انتظامی معاملات کس عرب ملک کے حوالے کرنیوالی ہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ کے انتظامی معاملات کس عرب ملک کے حوالے کرنیوالی ہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ قطر کے موقع پر قطری حکام نے ایئرپورٹ اور ہوٹل کے شعبے میں سرمایہکاری کی خواہش ظاہر کردی

۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزراء کے ہمراہ دورہ قطر پر موجود ہیں،

اس دورے کے موقع پر ہوابازی کے شعبے میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قطری حکومت

ائیرپورٹ اور ہوٹل شعبے میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے، امکان ہے کہ اسلام آباد

ایئرپورٹ کے انتظامی امور قطر کے حوالے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ ٹرمینل اور کارگو خدمات قطر پولنگ کمپنی

مہیا کرے گی جب کہ پی آئی اے کے نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل میں بھی سرمایہ کاری کے عوض حصص قطر کو دیئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوی ایشن شعبوں میں سرمایہ کاری گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ سطح پر معائدوں کے ذریعے کیے جانے کا امکان ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گوند کتیرا کے فائدے اور درست استعمال اور گوند کتیرا کن لوگوں کو نہیں کھانا چاہیے

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی۔۔۔ایک شخص حقیقت میں پورے پاکستان کو افسردہ کر گیا