in

پہلے میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں،دبنگ شخصیت کا بڑا اعلان، ہر طرف ہلچل مچ گئی

پہلے میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں،دبنگ شخصیت کا بڑا اعلان، ہر طرف ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی

کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر قرار دے دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق پیر کو کیس کی سماعت کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہری محمد ساجد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کر گئی ہے،

جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں معلومات چھپائیں جب کہ اپنی بیٹی ٹائیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کیا۔جب کہ وزیر داخلہ

پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ پیمرا کا عمران خان سے متعلق لیٹر ایک سیاہ دور کا آغاز ہے، سیاست کو اس نہج پر نہ لایا جائے کہ واپسی

کا راستہ نہ ہو، میں نیوٹرل تھا لیکن اب مکمل طور پر عمران خان کے ساتھ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے لیاقت باغ جلسہ گاہ کا دورہ کیا

اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، آر پی او اور سی پی او راولپنڈی وزیر داخلہ پنجاب کے ہمراہ تھے، آر پی او راولپنڈی نے وزیر داخلہ پنجاب کو سکیورٹی پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ پورے

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال قائم رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ کوئی اور جلسہ کرے انہیں بھی سیکیورٹی دیں گے۔ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ مسلم لیگ ن

کے 12 لوگوں پر مقدمہ ہے لیکن ہماری ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے، لا ڈیپارٹمنٹ سے پوچھا ہے کابینہ کی منظوری سے ن لیگ کے رہنماؤں پر مقدمات کا اندراج کریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالآخر شہباز گل کی ضد ختم:کس کام پر آمادہ ہو گئے؟ پی ٹی آئی رہنما کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

پانی کی ایک بوتل میں 7 لہسن کی جوے ڈال کر گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں