in

جیل جا کر زرداری کو جوتیاں مارنے کا انعام!!!! (ن) لیگ کا وہ رہنما جسے نواز شریف نے بڑے عہدے سے نواز دیا

جیل جا کر زرداری کو جوتیاں مارنے کا انعام!!!! (ن) لیگ کا وہ رہنما جسے نواز شریف نے بڑے عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیاست کے رنگ نرالے کل کے دشمن آج کے بن گئے دوست وہ بھی صرف اقتدار کی خاطر۔۔۔۔آصف زرداری کو جوتے مارنے

کا انعام ، نجی ٹی وی چینل میں نئی بحث چھڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر شروع ایک پروگرام میں جس میں اینکر سے تو بولا نہیں گیا۔

تاہم جمشید اقبال چیمہ نے ماضی کے کئی رازوں سے پردہ اُٹھا دیا ہے، جمشید اقبال چیمہ اور لیگی سینیٹر رانا مقبول احمد پر چڑھائی کر دی دوران پروگرام

جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی یہ اآج کس طرح اتفاق رائے سے رہ رہے ہیں، ماضی میں جب اآصف زرداری جیل میں تھے

اور ان پر تشدد کیا جاتا تھا انہیں عہدوں سے نوازا گیا، جس پر لیگی رہنماء رانا مقبول احمد نے بولنا چاہا تو جمشید اقبال چیمہ نے رانا مقبول پر چڑھائی کر اور انہیں باور کروایا

کہ تم نے آصف زرداری کو جیل میں جا کر جوتے نہیں مارے جس کے انعام میں تمہیں پارٹی نے سینیٹر بنوا دیا ہے۔ پروگرام میں جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے اینکر کی بھی ٹھیک ٹھاک کلاس لگائی گئی

جب اینکر نے کہا کہ لندن سے آنے والے 460ارب روپے کہاں گئے، جمشید اقبال چیمہ نے اینکر فیصل شکیل کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا

کہ آپ کو حقائق کا پتہ ہی نہیں، اآپ جانتے بھی ہیں کہ 450 یا 460ارب روپے کتنی بڑی رقم ہوتی ہے۔ دوسری جانب سینئر صحافی

حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہبازگل نے جو باتیں کی ہیں انہیں وہ نہیں کرنی چاہئیں تھی ،عمران خان ، پرویز الٰہی نے بھی ان کے بیان کی مذمت کی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گھر میں غریبی اور محتاجی داخل نہیں ہوگی،بس گھر میں یہ ایک چیز رکھ لو،لاکھوں لوگوں کا آزمایا ہو عمل

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:جب تمہیں اپنے اوپر مشکلات اور پریشانیاں نظر آئیں تو؟