in

دانیہ کی وجہ سے عامر دنیا سے گئے، وہ جائیداد پر اپنا حق جما رہی ۔۔ دانیہ کا دعویٰ، عامر لیاقت کے پاس کتنی جائیداد تھی؟ اقرار الحسن کا نیا انکشاف

دانیہ کی وجہ سے عامر دنیا سے گئے، وہ جائیداد پر اپنا حق جما رہی ۔۔ دانیہ کا دعویٰ، عامر لیاقت کے پاس کتنی جائیداد تھی؟ اقرار الحسن کا نیا انکشاف

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ جنہوں نے عامر لیاقت کی موت سے قبل ان سے خلع کا دعویٰ کیا اور ان کی نا زیباں ویڈیوز شیئر کیں

جن کی وجہ سے عامر لیاقت ایک شدید ڈپریشن کا شکار ہوگئے وہ یہ صدمہ برداشت نہ کرسکے اور دنیا سے کوچ کرگئے۔

اس واقعے پر اقرارالحسن نے ویڈیو میں بناتے ہوئے کہا کہ: ” دانیہ کا کردار عامر لیاقت کی زندگی میں منحوس ثابت ہوا اور اس لڑکی نے نہ تو عدت کی

اور نہ ہی عامر لیاقت کی عزت کا خیال کیا، اس نے سب کے سامنے ویڈیوز کی صورت میں ان کے راز عیاں کیے، خلع کا دعویٰ کرلیا اور اب جب وہ دنیا میں نہ رہے تو فوراً جائیداد لینے آگئیں۔

اور اب ان کی اہلیہ بن کر ان کی قبر کشائی کرنے کا بھی کہہ ڈالا، کوئی بھی شخص پیسوں کی خاطر اتنا کیسے خود کو گرا سکتا ہے ۔ ”

ویڈیو میں اقرارالحسن نے مزید کہا کہ: ” عامر لیاقت کے پاس کلفٹن میں ڈالمن مال کے سامنے بہت پہلے ایک فلیٹ ہوا کرتا تھا

جو انہوں نے بہت پہلے ہی بیچ دیا تھا، اس کے بعد ایک اور گھر لیا جس کو وہ بیچ چکے تھے، آخر میں خُداداد کالونی میں ان کے پاس ایک گھر تھا

جہاں ان کی موت ہوئی۔ اس بلڈنگ کے کچھ اپارٹمنٹس کرائے پر دئ دیے تھے جبکہ اندازے کے مطابق 10 کروڑ روپے مالیت کی بلڈنگ ہوگی وہ۔۔ اقرار نے مزید کیا کہا دیکھیں ان کی اس ویڈیو میں: “

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہم امیر نہیں تھے لیکن میرے بھائی نے کبھی اس بات کا احساس نہیں ہونے دیا.. چھوٹی بہن کے خط نے اکشے کمار کو بھی رلا دیا

دعا زہرہ کو بیچنے کیلئے۔۔۔۔۔۔اقرار الحسن کا تہلکہ خیز دعویٰ