in

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ مریم اورنگزیب نے واضح بتا دیا

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ مریم اورنگزیب نے واضح بتا دیا

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے سوال کا جواب دے دیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ابھی اس میں کافی وقت ہے اور کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم اس متعلق تمام اتحادی جماعتیں مل کر فیصلہ کریں گی۔آرمی چیف

کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم اکیلے نہیں بلکہ تمام اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے کریں گے۔ وزیراعظم کوئی بھی فیصلہ اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بغیر نہیں کرتے تے۔ وقت آنے پر اس متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔۔

کچھ عرصہ قبل ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے انتہائی اہم پریس کانفرنس کی،بعدازاں صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دئیے ۔ ترجمان پاک فوج سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔

جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ تمام قیاس آرائی پر مبنی باتیں ہیں،آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ ایسی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر غور نہ کیا کریں اور نہ ہی ایسی چیزوں کو ہوا دیا کریں۔

یہاں واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ڈر شہباز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کے حوالے سے عمران خان پر بڑا الزام عائد کی تھا۔ شہباز شریف نے کہا کہ جنرل باجوہ کی توسیع میں عمران خان کی خالی نااہلی نہیں

بدنیتی بھی تھی کہ معاملہ سپریم کورٹ تک گیا۔ شہباز شریف سے سوال کیا کہ پہلے ن لیگ آپ دونوں بھائیوں کی اجتماعی بصیرت بروئے کار آجائے، کیا یہ حقیقت نہیں کہ نواز شریف اور

مریم نواز مفاہمت کے لیے تیار نہیں ہیں اور آپ اسٹیبشلمنٹ کی مزاحمت کے لیے تیار نہیں ہیں۔ جس کے جواب میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف میرے قائد ہیں ، ہم ہر معاملے پر ان سے رہنمائی لیتے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا “جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اسے ہر بیماری سے نجات مل جائے یہاں تک کہ رنج و غم سے بھی اور اس کی عمر دراز ہو، تو وہ یہ دعا پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جسم میں جس جگہ درد ہوتا ہے تم وہاں اپنا ہاتھ رکھو اور تین بار بسم اللہ پڑھو اور سات بار یہ کہو