in

پاکستانی اینکر ‘ سمیرا مرزا‘ نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا؟ ویڈیو دیکھ کر سب حیران رہ گئے

پاکستانی اینکر ‘ سمیرا مرزا‘ نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا؟ ویڈیو دیکھ کر سب حیران رہ گئے

پاکستانی اینکر ‘ سمیرا مرزا‘ نے کس دنیا میں قدم رکھ دیا؟ ویڈیو دیکھ کر سب حیران رہ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) کچھ برس قبل خبریں پڑھتے ہوئے وقفے کے دوران فوک گانا “اک پھُل موتیے دا مار کے جگا” گا کر وائرل ہونے والی اینکر سمیرا مرزا نے باضابطہ موسیقی کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

سمیرا مرزا جس گانے کو گا کر وائرل ہوئی تھیں انہوں وہی گانا پروفیشنل انداز میں گایا ہے۔

سمیرا مرزا کے گائے ہوئے “اک پھُل موتیے دا مار کے جگا” کی موسیقی سید حسن نے ترتیب دی ہے۔ سوشل میڈیا پر سمیرا مرزا

کے پہلے گانے کو خوب پسند کیا جا رہا ہے ۔ خیال رہے کہ سرائیکی زبان کا یہ گانا متعدد فوک گلوکاروں نے گایا ہے لیکن اس گانے کو اصل شہرت منصور ملنگی مرحوم کی آواز سے عطا ہوئی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روئی کےٹکڑے پر یہ چیز لگا کر اپنی ناف میں رکھ لیں اور پھر کمال دیکھیں،مزید جانیے

عامر لیاقت نے مرنے سے پہلے اپنی ساری جائیداد کس بیوی کو دینے کی بات کی تھی؟تہلکہ خیز دعویٰ