in

امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف !!! مخالفین منہ چھپانے پر مجبور

امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف !!! مخالفین منہ چھپانے پر مجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں احساس پروگرام کی کامیابی کا اعتراف کرلیاگیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے

سوشل میڈیا سائٹ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے تحقیق شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاہماری حکومت آئی تو معیشت دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی تھی ،

آئی ایم ایف پروگرام، کوروناجیسی وبااورعالمی سطح پر اشیاکی قیمتیں بڑھ رہی تھیں،غیر معمولی دور کے باوجود ہم پہلی بار فلاحی

ریاست کی بنیاد رکھنے میں کامیاب رہے۔دیوالیہ پن کے کنارے کھڑی معیشت کو بچاتے ہوئےآئی ایم ایف پروگرام، کورونا

جیسی عالمگیر وبا ء اور اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے غیرمعمولی دور کے باوجود میری حکومت ہماری تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک فلاحی ریاست کی بنیاد رکھنے میں کامیاب رہی

۔تحقیق میں امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے احساس پروگرام کی کامیابی کااعتراف کرتے ہوئے کہا احساس پروگرام کمزور طبقے کی بہتری کیلئے عالمی سطح پر منفرداقدام ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک مرید کو زیارت رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بہت شوق تھا۔

ذکر ملتان کے اس فقیر کا جو انگلش بول کر بھیک مانگا کرتا تھا۔۔۔ایک روز اسے وطن کی محبت کا بخار چڑھا اور 10 ہزار روپے ڈیم فنڈ میں جمع کروا دیے۔۔اسکے بعد اسکے ساتھ کیا ہوا؟ دلچسپ تحریر