in

دانیہ کے بعد عامر لیاقت کی ایک نئی لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل

دانیہ کے بعد عامر لیاقت کی ایک نئی لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل

عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ نے جہاں ان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی تھی تو اس کے بعد ان کا ایک ویڈیو بیان آیا جس میں یہ بہت افسردہ لگ رہے تھے

اور رو بھی گئے تھے تاہم اب ان کی انتہائی خوشگوار موڈ میں ایک لڑکی کے ساتھ ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ اس لڑکی کے ساتھ انہوں نے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی۔

اس ٹک ٹاک ویڈیو کے بول کچھ یوں تھے، “عامر لیاقت لڑکی سے کہتے ہیں کہ کیا تم ہمیشہ ہی اتنی بکواس کرتی ہو یا پھر آج کوئی خاص دن ہے،

جس پر لڑکی کہتی ہے نہیں میں تو اتنی ہی بکواس کرتی ہوں تم اپنا بتاؤ تو عامر صاحب کہتے ہیں نہیں جی میری تو پہلی بار ہے کیونکہ تمہارے جیسی ملی نہیں نہ، تو لڑکی کہتی ہیں کہ بھٹنڈا چل ملواتی ہوں “۔

یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے اور اس کی مقبولیت کا ثبوت یہی ہے کہ اسے ابھی تک 133 ہزار مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جبکہ 834 لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند بھی کیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میت کو قرآن پڑھ کر کیسے بخشنا ہے؟

وہ تین سوال جنہوں نے آدھی سلطنت کا مالک بنا دیا