in

ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا

ن لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کو مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا کا گورنر کا عہدہ دینے سے معذرت کر لی ہے،

اس بات کا دعویٰ 24 نیوز نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی

جماعت جے یو آئی (ف) صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونوا کے گورنر کے

عہدوں کی امیدوار تھی لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے گورنر کا عہدہ دینے سے معذرت

کر لی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے گورنر کے پی کے عہدہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران حکومت کی جگہ لینے والی خاندانی گائیکوں کی منڈلی پاکستان کے ساتھ کیا کر جائے گی ؟ بی بی سی پر شائع ہونے والا کالم

عمران خان کو فوری طور پر سرکاری تحویل میں لینے کا مطالبہ کردیا گیا