پاکستان کے اہم شہر میں تھانے سے 2 کروڑ روپے کی نقدی چوری ہو گئی ، حیران کن طریقہ واردات کا انکشاف
پاکستان کے اہم شہر میں تھانے سے 2 کروڑ روپے کی نقدی چوری ہو گئی ، حیران کن طریقہ واردات کا انکشاف کراچی(ویب ڈیسک) شہرقائد میں تھانے بھی محفوظ نہ رہ سکے،آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے 2 کروڑ 7لاکھ روپے سے زائد رقم چوری کرلی گئی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے مال خانے […] More