in

اسے کہتے ہیں ’’ قسمت کی دیوی کا مہربان ہونا‘‘ شہناز گل اور سلمان خان بارے بڑی خبر

اسے کہتے ہیں ’’ قسمت کی دیوی کا مہربان ہونا‘‘ شہناز گل اور سلمان خان بارے بڑی خبر

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل کی سلمان خان نے ہمیشہ تعریف کی ہے جبکہ اداکارہ کو سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل گیا۔تفصیلات کے مطابق شہناز گل

کو سلمان خان کے ساتھ بالی ووڈ میں کام کرنے کا موقع مل گیا، وہ سلو میاں کی فلم ’’کبھی عید کبھی دیوالی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہناز گل وہ خوش قسمت

اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ کے سپر اسٹار کے ہمراہ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، سلمان خان نے شہناز کی اداکاری اور معصومیت کی ہمیشہ تعریف کی ہے۔

جبکہ مداحوں کو بھی اداکارہ کی ادائیں بہت پسند ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی شہناز گل دبنگ خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

جسے ممکنہ طور پر سلمان خان ہی ڈائریکٹ کریں گے۔ واضح رہے اداکارہ کو سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا بے صبری سے انتظار ہے۔

مذکورہ فلم میں آیوشا شرما، پوجا ہیج اور ظہیر اقبال سمیت دیگر اداکار بھی اپنے جلوے بکھیریں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قیامت کے دن وہ گھڑی جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی شفاعت نہیں کریں گے

عمران خان کو اگلا شکار بنانے کی تیاری پوری!میڈیا، عدلیہ اور فوج کو آلہ کار بنا کر عوامی حکومتوں کا تختہ الٹنا ہی امریکی طریقہ کار ہے۔۔۔ اوریا مقبول جان نے قوم کو خبردار کر دیا!