میاں بیوی کے درمیان اگر محبت ختم ہو گئی ہے اور تو بس ایک بار اللہ پاک کے اس نام کو پڑھیں ، جو بھی ناراض ہو جی جی کرتا آپ کے پیچھے پیچھے پھرے گا
میاں بیوی کے درمیان اگر محبت ختم ہو گئی ہے اور تو بس ایک بار اللہ پاک کے اس نام کو پڑھیں ، جو بھی ناراض ہو جی جی کرتا آپ کے پیچھے پیچھے پھرے گا
ایک بار اللہ پاک کے اس نام کو پڑھیں ، جو بھی ناراض ہو جی جی کرتا آپ کے پیچھے پیچھے پھرے گا ۔۔یَاعَفُوُّ اس وظیفہ کو کر لیں آپ کے گناہ سمند ر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہو ختم کر دیئے جائیں گے اگر آپ گناہوں میں مبتلا ہیں اور آپ بہت گنہگار ہو چکے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرنا چاہتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے سارے کے سارے گناہ معاف ہو جائیں اور آپ خوشحال زندگی بسر کریں۔ تو اس عمل کو لازمی کیجئے عمل اور ضروری ہدایات: اس عمل کو آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور یَاعَفُوُّ کو 90 مرتبہ پڑھنا ہے 3 مرتبہ درد پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ سے دعا کرنی ہے اس عمل کو تین روز تک جاری رکھنا ہے ۔ اس عمل کی برکت سے آپ کے گناہ سمندر کی
جھاگ کے برابر کیوں نہ ہو فورا اللہ کے حکم سے مٹ جائیں گے ۔جو شخص اللہ تعالی کی زات کا زکرکرتا ہے اوراس سے ڈرتا رہتا ہے. وہ کبھی بھی کمزورنہیں ہے ہوتا اوراس کی زندگی کے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہوجایا کرتے ہیں. آج جو ہم آپ کووظیفہ بتانے جارہے ہیں
یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے مسائل حل ہوجائیں گے قارئین آج جو وظفیہ آپ کو ہم بتانے جارہے ہیں وہ وظیفہ اللہ کا صفاتی نام ہے یَا وَدُودُ یہ نام اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اوراس وظفیے کوکرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی آپ کو بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے یَا وَدُودُ کا مطلب ہے
بہت زیادہ پیارکرنے والا بہت محبت کرنےوالا بے شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ پیار کرتی ہے اوربہت زیادہ شفقت بھی قارئین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح سے کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلےسودفع پڑھ کرپانی میں دم کرلینا ہے اورپھر اس پانی کو سارے گھر کے افراد پیئیں جب آپ پانی پیئیں گے جس پر یَا وَدُودُ کا ورد سومرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو میجر فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہین بھائی ماں باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہوگا کہ گھر کے تمام معاملات درست صفت میں جائیں گے اورجو
بھی مسائل آپ کو درپیش ہے وہ حل ہوجائیں گے. دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج سے ورد کرنا شروع کردینا ہے. اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتارکرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں
تووہ بلکل ٹھیک ہوجاتے ہیں. اگرکوئی بیوی اپنے شوہرکواپنی جانب مائل کرنا چاہےاس کو یہ لگے کہ ان میں محبت ختم ہورہی ہے یا کم ہورہی ہے تواس کو چاہئے کہ وہ یَا وَدُودُ کا ورد کرتی رہےاس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی کے تمام مسائل حل ہونا شروع ہوجائیں گے انشاءاللہ ناظرین یہ
ایسا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے درمیان محبت بڑھے گی بھائی چارہ محبت کا رشتہ اور گھر میں اگر کسی قسم کی ناچاقی ہے تو وہ بھی دورہوجائے گی آپ اس وظیفے کو لگاتار پڑھتے رہیں تواس سے آپ کو بے پناہ فائدے حاصل ہوں گے ان فائدوں میں سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کو
اپنی زندگی میں کسی مکام میں یہ محسوس ہو آپ کی اپنی محبت یا چاہت اپنے ساتھیوں کے ساتھ کم ہورہی ہے تو آپ اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیں اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی زندگی میں بہت ہی محبت بہت ہی چاہت اور نہایت خوبصورت رحمت آنا شروع ہو جائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین