شوہر نے بیوی کو نقلی بتیسی سے پہلی رات ایسی جگہ پر کاٹ لیا کہ
شوہر نے بیوی کو نقلی بتیسی سے پہلی رات ایسی جگہ پر کاٹ لیا کہ
اسی لئے ایک کہاوت ہے کہ شادی صرف جوانی کی باقی سب دھکے ہیں یعنی انسان کو شادی صرف جوانی میں ٹھیک رہتی ہے جوان گئی تو شادی صرف ایک رسم ہی رہ جاتی ہے ایسا ہی گزری ہوئی جوانی کے دلہے کا ایک واقعہ اب سامنے
آیا ہے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں عدالت نے خود سے 27 سال چھوٹی بیوی کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے شوہر کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندور کے ایک بڑے سنار نے اکتوبر میں خود سے 27 برس چھوٹی دلت لڑکی سے شادی کی تھی۔
خاتون نے پولیس کو درج کرائی گئی شکایت میں بتایا کہ اس کا 67 سالہ شوہر غیر فطری طریقے سے جسمانی تعلق قائم کرتا ہے۔ شادی کی پہلی ہی رات اس نے اپنی نقلی بتیسی سے اس کے جسم پر کا ٹ لیا۔ خاتون کے مطابق اس کی
مخالفت پر شوہر نے د ھمکی دی کہ وہ بہت امیراور بارسوخ آدمی ہے اور میرے پورے خاندان کو مروا دے گا۔ خاتون نے پولیس کو اپنے زخم دکھائے جن کی میڈیکل رپورٹ میں بھی تصدیق ہوگئی۔ پولیس نے شوہر کی نقلی بتیسی ضبط کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا ۔ بعد ازاں ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے اس کی ضمانت مسترد کردی۔ دوسری جانب پاکستانی کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا دبئی میں ایک شو کے
دوران پشتونوں کے جگت کرنے پر مشکل میں پھنس گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی میں ایک شو کے دوران دونوں پاکستانی کامیڈین اپنے چٹکلوں سے لوگوں کو ہنسا رہے تھے۔ اسی دوران انہوں نے پشتونوں کے حوالے سے جگت کی تو ہال میں موجود ایک شخص طیش میں آگیا اور احتجاج شروع کردیا۔ شو کے دوران ہنگامہ آرائی کے بعد دونوں کامیڈینز نے معافی مانگ کر معاملہ رفع دفع کردیا۔