in

مہنگائی کے ستائے عوام نے پی ٹی آئی کےاہم ترین رہنما کی ،مکوں گھونسوں کی بارش،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

مہنگائی کے ستائے عوام نے پی ٹی آئی کےاہم ترین رہنما کی ،مکوں گھونسوں کی بارش،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیے تفصیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فضل حکیم پر مہنگائی کےستائے عوام نے دھاوا بول دیا ،لاتیں،مکے اور تھپڑوں کی بارش کردی ،پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ۔سوشل میڈیا پر جاری ہونیوالی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پی ٹی آئی سوات کے رہنما اور ایم پی اے فضل حکیم اپنے حلقے کے دورے پر آئے تو

اس دوران مہنگائی ، بے روزگاری اور حلقے میں کوئی کام نہ کرنے پرعوام نے ان پر دھاوا بول دیا اور لاتوں ، مکوں اور تھپڑوں کی بارش کردی جس پر ایم پی اے نے ہجوم پر جوابی کردیا اس دوران پولیس کی مداخلت کے بعد ایم پی اے بھاگ نکلے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کے بعد سارا دن گھر پر پڑا رہنے والا نوجوان نے بیوی کےقرض لے کرایساکام شروع کیا کہ دنوں میں کروڑپتی بن گیا

خون کے کینسر کا گھر بیٹھے علاج،90دن تک روزانہ کیا کرنا ہوگا،مفید معلومات