in

وہ کونسی چیز ہے جو برف سے سفید رات سے کالی کھانا حرام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین دفعہ اور عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے ؟؟دنیا کی سب سے مشکل پہیلی

وہ کونسی چیز ہے جو برف سے سفید رات سے کالی کھانا حرام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین دفعہ اور عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے ؟؟دنیا کی سب سے مشکل پہیلی

وہ کونسی چیز ہے جو برف سے سفید رات سے کالی کھانا حرام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین دفعہ اور عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے ؟؟دنیا کی سب سے مشکل پہیلی

حضرت آدمؑ کی ت وبہ کتنے سال بعد قبول ہوئی ؟ اس کا صیحح جواب ہے بیس سال بعد۔ جنت میں لوگ کس زبان میں بات کریں گے؟ اس کا صیحح جواب ہے عربی زبان میں۔ کس پیغمبر کا نام اسرائیل ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت یعقوبؑ۔ یہودیوں نے بیت المقدس پر قبضہ کیا؟ ا س کا صیحح جواب ہے جون انیس سو ستاسٹھ میں ۔ زمین اور آسمان کی تخلیق سے پہلے اللہ تعالیٰ کا عرش کہاں تھا؟ اس کا صیحح جوا ب ہے پانی پر۔ امت رسول اللہ ﷺ کا فرعون کسے

کہاجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے ابوجہل کو۔ جنت البقیع میں سب سے پہلے کون سے صحابی دفن ہوئے ؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ۔ سب سے پہلے کبوتر کس نے پالا؟ ا س کا صیحح جوا ب ہےحضرت سلیمان ؑ نے۔ فرشتہ حضرت اسماعیل ؑ کہاں رہتےہیں؟ اس کاصیحح جوا ب ہے آسمان دنیا پر ۔ روزے کی فرضیت کا حکم قرآن مجید کی کس سورت مبارکہ میں آیا ہے؟ اس کاصیحح جواب ہے سورت البقر ہ میں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی پہلی جنگ کن کے ساتھ ہوئی ؟ اس کا صیحح جواب ہے منکرین زکوہ

کے ساتھ۔ حضور اکرم ﷺ کے اسم مبارک زمین کے نیچے کیا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے محمود۔ اللہ تعالیٰ نےپانی کو کس دن پیدا فرمایا؟ اسکا صیحح جواب ہے بدھ کے دن ۔ حضر ت آدم ؑ کی پیدائش سے پہلے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو کہاں بسایا تھا؟ اس کا صیحح جواب ہے آسمان پر۔ وہ کونسی چیز ہے جو برف سے سفید رات سے کالی کھانا ح رام ہے پینا حلال ہے مرد دن میں تین اور عورت زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے قبرستان برف سے زیادہ سفید رات سے زیادہ کالی اعمال اچھے ہوں توقبر

روشن (جنت کا باغ)، اور اعمال برے ہوں تو اندھیری گٹھڑی ( جہن م کا گڑھا (الحدیث) کھانا ح رام ہے یا حلا ل ہے ؟ ز ہ ر کھانا ح رام ، جام شہادت پینا حلال۔ اللہ تعالیٰ کے وہ کون سے نبی ہیں جن کے چار نکاح ایک ہی شخص کی بیٹیوں سے ہوئے ؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت یعقو بؑ۔ جو شخص مسلمان ہو کر اسلام سے پھر جائے وہ کیا کہلائے گا؟

اس کاصیحح جواب ہے مرتد۔ اللہ تعالیٰ نے جنات کو کس چیز سے پیدا فرمایا؟ اس کاصیحح جواب ہے آگ سے ۔ فقیہ الفقہاء کس صحابی کو کہاجاتا ہے؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کو۔ مردوں کو زندہ کرنے کا معجزہ کس پیغمبر کے پاس تھا؟ اس کا صیحح جواب ہے حضرت عیسی ؑ کےپاس

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حضرت عائشہؓ نے حضور ﷺسے پوچھا وہ کون ساعمل ہے جس سے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں

حضرت محمد ﷺ نے فرمایا 4چیزیں رزق میں اضافہ کرتی ہیں 4چیزیں رزق کو ختم کر دیتی ہیں