in

قدرت کا معجزہ: بانجھ خاتون 9 بچوں کی ماں بن گئی

قدرت کا معجزہ: بانجھ خاتون 9 بچوں کی ماں بن گئی

لاہور(ویب ڈیسک)اولاد قدرت کے حسین ترین تحفوں میں سے ایک ہے۔ لیکن جب ایک عورت کو بانجھ قرار دے دیا جائے تو پھر اس کے لیے یہی دنیا جہنم بن جاتی ہے۔ لیکن خدا کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں،ایسا ہی کچھ معاملہ امریکی خاتون اینوریکسیا کے ساتھ بھی ہوا، جنہیں طبی ماہرین نے واضح طور پر

کہہ دیا تھا کہ وہ کبھی بھی ماں نہیں بن سکیں گی۔لیکن خدا نے انہیں ایک دونہیں بلکہ ایک ساتھ نو بچوں جیسی نعت سے نواز دیا ہے۔امریکی ریاست میساچوسیٹ کے شہر وورکیسٹر کے علاقے ٹینبیوری ویلز سے تعلق رکھنے والی لیاہ ولیمز جب 20 سال کی تھیں تو ان کا وزن انتہائی کم، 34.92 کلوگرام، تھا

اور ان کا ایک بیٹا تھا۔ڈاکٹروں نے انہیں خبردار کیا اور ان شبہات کا اظہار کیا کہ ممکنہ طور پر وہ مستقبل میں مزید بچوں کی پیدائش کے قابل نہیں ہوں۔ان کے متعلق ایسا اینوریکسیا کے ان کے جسم پر پڑنے والے اثرات کی وجہ سے کہا گیا

اور لیاہ کو یقین ہو گیا کہ ان کے ساتھ مسئلہ ہوچکا ہے۔اینوریکسیا ایک کھانے کی بیماری ہے جس میں بھوک ختم ہوجاتی ہے۔لیکن 24 سال کی عمر سے وہ صحت یاب ہونا شروع ہوئی اور اب دو دہائیوں بعد 40 سال کی عمر میں تمام ناممکنات کو دور کرتے ہوئے

انہوں نے آٹھ مزید بچوں کو جنم دیا، جن کی عمریں 15 سال سے چار ماہ تک کی ہیں۔امورِ خانہ سنبھالنے والی والدہ کا کہنا تھا

کہ انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ ان کی کبھی بڑا خاندان ہوگا۔ بالخصوص جب ان کے ذاتی معالج نے کہا کہ وہ اینوریکسک ہونے کی وجہ سے مزید بچوں کو جنم نہیں دے سکیں گی۔

لیاہ کو کھانے کی یہ بیماری تب ہوئی جب انہوں نے 19 برس کی عمر میں اپنی عقل داڑھ نکلوائی تھی۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جہاز لینڈ کرنے والا تھا لیکن بابا وضو کرنے چلے گئے۔۔ بابر جنید نے جنید جمشید سے متعلق کون سا قصہ سنایا؟

یہاں ہفتہ اور اتوار نہیں ہوتابلکہ۔۔۔!!! مالدیپ کے بارے میں 7 دلچسپ حقائق جو یقیناً آپ نہیں جانتے ہوں گے