وہ کام ہو گیا جو آج تک کبھی نہ ہوا تھا تعلیمی نظام میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
وہ کام ہو گیا جو آج تک کبھی نہ ہوا۔حکومت نے اسکولوں میں قرآنِ کریم کی تعلیم لازمی قرار دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اسکولوں میں قرآن پاک بطور مضمون پہلی
تا بارہویں جماعت تک لازم قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی۔
جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کلاس 6 سے انٹر میڈیٹ تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے