in

والد کی قبر پر ڈیڑھ لاکھ کا ماربل نہ لگانے پر شہری نے کمپنی کو کیسے سبق سکھایا ؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

والد کی قبر پر ڈیڑھ لاکھ کا ماربل نہ لگانے پر شہری نے کمپنی کو کیسے سبق سکھایا ؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے شہری نے والد کی قبر پر ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ماربل نہ لگانے پر ماربل کمپنی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صارف عدالت نے شہری اسرار احمد کے دعوے پر سماعت کی ، درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے شہری نے والد کی قبر پر ڈیڑھ لاکھ مالیت کا ماربل نہ لگانے پر ماربل کمپنی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صارف عدالت نے شہری اسرار احمد کے دعوے پر سماعت کی ، درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا کہ اچھرہ کی

ایک ماربل کمپنی کو والد کی قبر کے لئے کتبہ لگانے کا ٹھیکہ دیا تھا ، ٹھیکہ ڈیڑھ لاکھ روپے میں طے پایا جس کیلئے ایڈوانس رقم بھی ادا کر دی گئی ۔ شہری نے کہا کہ ماربل کمپنی کی جانب سے

طے شدہ وقت میں قبر پر کتبہ نہیں لگایا گیا، کمپنی اور مالک کے لا پرواہ رویے کے باعث شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا لہذا کمپنی کے خلاف دو لاکھ 5 ہزار روپے کی ڈگری جاری کی جائے ۔صارف عدالت نے مذکورہ کمپنی کے مالک کو 15 مارچ کو طلب کرلیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اللہ کو خوش اور راضی کرنے کی دعا

پرندوں کے اُڑنے کا وقت! عامر لیاقت نے کس جماعت میں شمولیت کا عندیہ دے دیا؟