in

نور مقدم کا قاتل ظاہر جعفر کیا کام کرتا تھا؟ پتا لگا لیا گیا

نور مقدم کا قاتل ظاہر جعفر کیا کام کرتا تھا؟ پتا لگا لیا گیا

اسلام آباد میں سفاکی سےق ت ل کی گئی سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے ق، ت، ل کا ملزم ظاہرجعفر کیا کام کرتا تھا،نجی ٹی وی نے پتا لگا لیا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر انٹرنیشنل کالج کنسلٹنٹ نامی فرم کا مالک تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر طلبہ کو بیرون ملک تعلیم کے لئے معاونت فراہم کرتا تھا۔انٹرنیشنل

کالج کنسلٹنٹ نامی فرم ملزم کو اس کے والد ذاکر جعفر نے بناکر دی تھی، ملزم ظاہر جعفر 2017 سے اس کمپنی کو چلا رہا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کی کمپنی کا انٹرنیشنل بزنس اسکول آف ہنگری کے ساتھ معاہدہ تھا اور وہ طلبہ کو ہنگری تعلیم کے لئے بھجواتا تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر دیگر ممالک میں بھی طلبہ کو معاونت فراہم کرتا رہا ہے، ملزم ظاہر جعفر کا دفتر واقعے کے مقام یعنی رہائشگاہ سے 20 منٹ دوری پر واقع تھا۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر اپنے خاندانی بزنس’جعفر اینڈ کو‘ کا ڈائریکٹر بھی ہے۔اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ نے نور ق ت ل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور ملازمین کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جی، ل بھجوادیا۔عدالت نے مسماۃ عصمت آدم جی، ذاکرجعفر اور ملازمین افتخار اور جمیل کو اڈیالہ جی، ل بھیج دیا۔نورمقدم ق ت ل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین اور 2 ملازمین کو جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

تحفظ والدین آرڈیننس 2021″پہلی سزا بھی سنادی گئی، اور بہت ہی زیادہ نافرمان بیٹا جیل منتقل، گھر 3 روز میں خالی کرنے کا حکم