in

وزن میں کمی کے لئے اجوائن کا استعمال بے حد مفید ہے لیکن اسے کون کون سے طریقوں سے استعمال کرنے

وزن میں کمی کے لئے اجوائن کا استعمال بے حد مفید ہے لیکن اسے کون کون سے طریقوں سے استعمال کرنے

اجوائن کو کھانے میں ذائقے اور خوشبو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، اس کا زائقہ تھوڑا کڑوا اور ٹھنڈا مگر منفرد ہوتا ہے، لیکن یہ صرف کھانے میں ذائقے اور خوشبو ہی نہیں بلکہ وزن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔ وزن کم کرنے کے لئے اجوائن کا استعمال بے حد

اجوائن کو کھانے میں ذائقے اور خوشبو کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، اس کا زائقہ تھوڑا کڑوا اور ٹھنڈا مگر منفرد ہوتا ہے، لیکن یہ صرف کھانے میں ذائقے اور خوشبو ہی نہیں بلکہ

وزن کم کرنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔ وزن کم کرنے کے لئے اجوائن کا استعمال بے حد مفید ہے، اجوائن کو دواؤں میں کئی برسوں سے استعمال کیا جا رہا ہے،

یہ نظام ہاضمہ بہتر بناتی ہے، وزن کی کمی کے لئے اجوائن کو کس طرح استعمال کرنا چاہیئے یہ جاننا ضروری ہے تاکہ آپ بھی وزن کم کر سکیں۔ایک پین میں ایک لیٹر پانی لیں، اس میں ایک چائے کا چمچ اجوائن ڈال کر اُبالیں،

اب اس پانی کو چھان کر ٹھنڈا کر لیں اور بوتل میں ڈال کر پورا دن اس پانی کو وقفے وقفے سے پی لیں تیزی سے وزن کم ہوگا۔اجوائن کے پانی میں شہد کا اضافہ کرنے سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے، شہد بھی وزن کم کرنے کے لئے بے حد مفید ہے اور جب اجوائن کے پانی میں شہد ڈال کر پیا جائے تو یہ اور تیزی سے اثر انداز ہوتا ہے۔صرف اجوائن کو براہِ راست استعمال کرنے سے بھی بھرپور فائدہ ہوتا ہے، اگر آپ ایک چمچ اجوائن روز صبح نہار منہ کھا لیں

اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں تو اس سے بھی وزن تیزی سے گھٹے گا۔اگر اجوائن، کلونجی اور زیرے کو ملا کر پیس لیا جائے اور اس پاؤڈر کا استعمال کیا جائے تو وزن با آسانی کم ہوگا اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک چائے کا چمچ مکس پاؤڈر کو ایک گلاس پانی میں گھول کر کھانے کے درمیان استعمال کریں، یہ نہ صرف آپ کا تروتازہ رکھے گا بلکہ وزن بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔ 30سال پہلے صوابی سےلاپتہ ہونیوالا شخص اچانک گھرپہنچ گیا، گھر والوں کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہی ، صرف آدھے گھنٹے بعد کیا کہہ کر دوبارہ کہاں چلا گیا؟

ایک رات اور حاجت پوری بڑ ی سے بڑی مشکل، پریشانی اور مصیبت دور انشاءاللہ