میرا شوہر شمعون میرا سوتیلا بھائی تھا، ہم نے شادی کرلی تھی اور پھر ۔۔۔ جویریہ عباسی
اداکارہ جویریہ عباسی پاکستانی ڈرامہ سریل کی مشہور و معروف ہیروئن ہیں انہوں نے بہت سے ہٹ ڈرامہ سیریلز میں کام کیا انہیں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے سولہ سال کی عمر میں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی شمعون میری زندگی کا پہلا مرد
اداکارہ جویریہ عباسی پاکستانی ڈرامہ سریل کی مشہور و معروف ہیروئن ہیں انہوں نے بہت سے ہٹ ڈرامہ سیریلز میں کام کیا انہیں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے سولہ سال کی عمر میں انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا اور شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی
شمعون میری زندگی کا پہلا مرد تھا، جو مجھے بالکل ٹھیک لگا، میں نے اپنے بکھرے ہوئے گھر کو جوڑنے کے لئے شمعون سے شادی کرلی،
یہ فیصلہ گھر والوں کی پسند کا تھا، اور مجھے بھی یہی لگا کہ یہ بالکل ٹھیک ہے، مجھے باپ کی ضرورت تھے، شمعون کو ماں چاہیئے تھی، اس لئے ہم دونوں نے آپس میں شادی کرلی،
شمعون میرا سوتیلا بھائی ہے، میری ماں نے شمعون کے باپ سے شادی کرلی تھی، میں اپنی والدہ کے پہلے شوہر سے تھی اور شمعون بھی اپنے والد کی پہلی بیوی سے تھے، ہمارے بعد سارے بہن بھائی میری امی اور شمعون کے ابو سے تھے، لوگوں کو لگتا ہے کہ انوشے پتہ نہیں جویریہ کی بہن ہے یا شمعون کی، انوشے ہم دونوں کی بہن ہے۔ اور پھر جویریہ عباسی کا کہنا تھا
کہ میری ماں میرے ساتھ بن گئی تھی اور گھر کے سارے کام مل کر کیا کرتے تھے میری شادی کے وقت میری عمر 17 جبکہ شمعون 22 سال کا تھا، ہماری شادی 10 سال رہی اور 2 سال کے بعد میری بیٹی پیدا ہوگئی جس کی پرورش گھر میں سب نے کی، میرے والد نے اس کو شہزادیوں کی طرح رکھا، امی اور نانی بھی بہت خیال کرتی تھیں طلاق کے بعد میں ہم دونوں مختلف کاموں میں مصروف ہوگئے شمون نے شادی کرلی لیکن میں نے زندگی تنہا گزارنے کا فیصلہ کیا