in

ایک شخص جو 9سال میں 138بچوں کا باپ بن گیا، مگر کیسے ؟ جانئے

ایک شخص جو 9سال میں 138بچوں کا باپ بن گیا، مگر کیسے ؟ جانئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس دنیا میں آئے روز ایسے ایسے عجیب و غریب واقعات سامنے آ رہے ہیں کہ دیکھ کر انسانی عقل نگ

رہ جاتی ہے اب ہم آپ کو جس دلچسپ واقعہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں یہ واقعہ برطانیہ میں پیش آیا ہے جس نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا ہے۔

برطانیہ خواتین کو اپنے سپرمز عطیہ کرنے والا ایک شخص 9سال کے عرصے میں 138بچوں کا باپ بن گیا۔ڈیلی سٹار کے مطابق برطانوی شہر ڈربی کا رہائشی کلیو جانز ریٹائرڈ سکول

ٹیچر ہے۔اس نے 9سال قبل خواتین کو نطفہ عطیہ کرنا شروع کیا تھا اور اب تک129خواتین اس سے حاصل کیے گئے نطفے
سے ماں بن چکی ہیں، جبکہ باقی 9اس وقت حاملہ ہیں۔

ان میں سے زیادہ تر خواتین نے سوشل میڈیا کے ذریعے کلیو جانز سے رابطہ کیا۔ کلیو جانز خواتین کو بوتل میں اپنے سپرمز نکال کر دیتا ہے جن کو بروئے کار لاتے ہوئے خواتین آئی وی ایف (مصنوعی طریقہ افزائش )کے ذریعے ڈاکٹروں کی مدد سے ماں بنتی ہیں۔اس وقت کلیو جانز کی عمر 66سال ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ سالوں میں بھی سپرمز عطیہ کرتارہے گا۔ آئر لینڈ کی پولیس ایک عجیب و غریب واقعے کی تحقیقات

میں مصروف ہے جس میں ایک مُردہ شخص کو اُس کی پینشن وصول کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر پوسٹ آفس لایا گیا۔آئرش ٹائمز کے مطابق آئرلینڈ کے قصبے کارلو میں 2 نوجوان ایک بوڑھے مرد کے بےجان جسم کو سہارا دیے ہوئے مقامی پوسٹ آفس میں داخل ہوئے۔

عملے کی جانب سے جب استفسار کیا گیا تو دونوں نوجوان بھاگ کھڑے ہوئے اور 60 سال کے لگ بھگ شخص کو وہیں چھوڑ گئے جو کہ بعد میں پتہ چلا کہ مُردہ تھا۔آئرلینڈ کی نیشنل پولیس فورس کا کہنا ہے کہ فی الوقت تحقیقات کا مرکز بوڑھے شخص کی موت ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دس سال اس لمحے کا انتظار کیا لیکن رخصتی سے چند لمحے قبل دلہن کا انتقال،گھر میں صف ماتم بچھ گئی یہ واقعہ کیس طرح پیش آیا جانیں

میرا شوہر شمعون میرا سوتیلا بھائی تھا، ہم نے شادی کرلی تھی اور پھر ۔۔۔ جویریہ عباسی