in

درود شریف پڑھیں!!!! پاک فوج کے بہادر کیپٹن بلال نے شہید ہونے سے پہلے قبل کیا لکھا ؟ آخری پیغام وائرل

لاہور: (ویب ڈیسک) بلاشبہ شہید کا رتبہ بہت بلند ہوتا ہے۔ سرحدوں پر ملک کی حفاظت کرنے والے پاک فوج کے ہر سپاہی کی یہ خواہش ہوتی ہے

کہ وہ ملک دشمنوں کو موت کی نیند سُلادیں یا پھر ملک کی خاطر شہید ہوجائیں۔

پنجگور اور نوشکی میں فورسز پر حملے کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شہادت سے محض 7 گھنٹے قبل ایک اسٹوری شیئر کی جو وائرل ہو رہی ہے۔

شہادت سے 7 گھنٹے قبل شیئر کی جانے والی اسٹوری میں کیپٹن ڈاکٹر بلال خلیل نے لکھا کہ درود شریف پڑھیں اور اسے شیئر کریں، تاکہ تمام اجر آپ کا ہو۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہر عروج کو زوال ہے : لاہور کے اپنے وقت کا مشہور باسو مرنے کے بعد اسکی بیوی کیا کام کرنے پر مجبور ہو گئی تھی؟ سبق آموز حقائق

قائداعظم محمد علی جناح ؒنے اس کونسی مسجد کو راتوں رات تعمیر کرنے کا حکم دیا تھا اور کیوں؟ایک تاریخی اور ناقابل یقین واقعہ