in

اداکارہ صائمہ نور نے اپنی اصل عمر بتا دی یقین کرنا مشکل

اداکارہ صائمہ نور نے اپنی اصل عمر بتا دی یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لالی ووڈ کی مشہور فلمی اداکارہ صائمہ نورنے اپنی عمر کے بارے میں سب کے سامنے پہلی بار بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک سٹوری پوسٹ کی جس میں لکھا تھا ’کوئی بھی سوال پوچھیے‘جس پر ایک صارف نے ان سے ان کی عمر کے بارے میں پوچھا۔

صارف نے پوچھا کہ ”آپ کی عمر؟ جس کے جواب میں اداکارہ ے جواب دیا کہ میں ابھی 12سا ل کی ہوں،پھر انھوں نے بتایا کہ میری عمر 54 سال ہے“۔اس کے بعد انھوں نے نیچے ایک شعر لکھا۔

’اے ساقی تیرے مہ خانے میں کیا رکھا ہے او بھائی عمر چھپانے میں کیا رکھا ہے‘ اداکارہ صائمہ نور نے پاکستانی فلموں میں لازوال کردار ادا کئے ہیں،

انھوں نے سلطان راہی،معمر رانا،شان شاہد اور کئی دوسرے مشہور اداکاروں کے ساتھ مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ صائمہ نور اور ڈرائیکٹر سید نور نے 2005ء میں شادی کر لی تھی

لیکن انھوں نے 2007ء میں ایک پریس کانفرس میں اپنی شادی کا باقائدہ طور پر اعلان کیا تھا۔ دوسری جانب گزشتہ روز بالی وڈ اداکارہ و مصنفہ ٹوئنکل کھنہ کی 47 ویں سالگرہ جبکہ ان کے والد راجیش کھنہ کا یوم پیدائش بھی منایا گیا۔

تاہم ٹوئنکل کھنہ رواں برس فادرز ڈے کے موقع پر اپنے والد کو خراج تحسین پیش کیے گئے ایک آرٹیکل میں لکھتی ہیں میرے بابا مجھے ٹینا بابا کہتے تھے۔ لیکن مجھے اس وقت احساس نہیں تھا کہ میری پرورش کس طرح اردگرد موجود دوسری لڑکیوں سے مختلف ہوئی۔اسی مضمون میں ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا

کہ جب انھوں نے ڈیٹنگ کرنا شروع کی تو اپنے والد سے اپنے خیالات شیئر کیا کرتی تھیں۔ادکارہ لکھتی ہیں بابا نے مجھے کہا ایک وقت میں کبھی ایک بوائے فرینڈ نہ رکھنا بلکہ ایک وقت میں 4 بوائے فرینڈز رکھنا، اس طرح آپ کا دل کبھی نہیں ٹوٹے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آستین کا سانپ!!! جہانگیر ترین کو عمران خان سے دور کس نے کرایا، سازش کس نے تیار کی؟ اہم رازوں سے پردہ اٹھ گیا

حکومت کا انوکھا فیصلہ، نیٹ کنکشن دینے سے قبل صارفین سے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر قسم لی جائے گی