in

برازیلی ماڈل جو اپنی خوبصورتی سے تنگ آگئی ، کیا کرنا شروع کر دیا ؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

برازیلی ماڈل جو اپنی خوبصورتی سے تنگ آگئی ، کیا کرنا شروع کر دیا ؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

برازیلیا(ویب ڈیسک) خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے مگر برازیل کی یہ ماڈل اپنی خوبصورتی سے تنگ آ گئی ہے اور کم خوبصورت نظر آنے کے لیے مصنوعی چشمے پہنتی ہے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق پلے بوائے اور بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ کے لیے ماڈلنگ کرنے والی اس لڑکی کا نام کرس گیلیرا ہے،

جو انسٹاگرام پر بھی کافی مقبول ہے، جہاں اسے 2لاکھ سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔کرس کا کہنا ہے کہ مرد اس کی خوبصورتی کی تاب ہی نہیں لاپاتے

اور اسے دیکھ کر دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ ایسے میں اس کے لیے ڈیٹنگ بھی مشکل ہو چکی ہے کیونکہ وہ اپنے متوقع بوائے فرینڈ کے ساتھ جب ملاقات کے لیے کسی ریستوران میں جاتی ہے،

وہاں موجود کسی بھی مرد کی نظر اس سے نہیں ہٹتی اور مجبورا انہیں وہاں سے جانا پڑ جاتا ہے۔33سالہ کرس کا کہنا ہے کہ

”مردوں کی اسی حرکت کی وجہ سے میں اپنے جس ممکنہ بوائے فرینڈ کے ساتھ آئی ہوتی ہوں،

وہ ایسا بددل ہوتا ہے کہ میرے ساتھ تعلق شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے

کہ اب میں کم خوبصورت نظر آنے کے لیے نظر کے مصنوعی چشمے استعمال کرتی ہوں، حالانکہ میری نظر بالکل ٹھیک ہے۔“

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’’ مجھے اس وقت تک نیند نہیں آتی جب تک کسی کی جان نہ لے لو ں ۔۔۔!!!‘‘ سینکڑوں پولیس افسران کو ختم کرنے والا فہیم کمانڈو کون تھا اور یہ ایسا کیوں کرتا تھا؟

دنیا کے 90 ملکوں میں سزائے موت ختم، کیا پاکستان بھی اس میں شامل ہے ؟ جانئے