in

طویل انتظار ختم۔۔کئی سالوں بعد سرکاری ملازمین کو تاریخی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔ وہ اعلان ہو گیاجو آج سے پہلے کبھی نہ ہوا

طویل انتظار ختم۔۔کئی سالوں بعد سرکاری ملازمین کو تاریخی خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔ وہ اعلان ہو گیاجو آج سے پہلے کبھی نہ ہوا

 کئی سالوں بعد اخر کار سرکاری ملازمین کے دل کی سے سے بڑی خواہش پوری کر دی گئی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے

بتایا کہ بڑےشہروں میں گھروں کےموجودہ کرایوں کو مدنظر رکھتے ہوئے  وفاقی ملازمین کو ریلیف فراہم کرنےکی عرض سے 1 سے 22 گریڈ کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ کےموجودہ سیلنگ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے گئی ہے۔ ہر تین سال بعد ملازمین کے ہاؤس رینٹ کو ریویو کرکے مارکیٹ پرائس سے جوڑا جاتا ہے۔ کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات ملازمین کے لیے ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اللہ پاک کو کیا جواب دوں گا۔۔ طالبان گورنر نے سب کا دل جیت لیا ، ویڈیو وائرل

گریڈ 1سے گریڈ 17 تک ملازمین کی تنخواہیں اور الائونسز روک دیے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی