in

آپ کسی کا چہرہ دیکھ کر پتا لگا سکتے ہیں کہ وہ۔۔۔۔ جانیں انوکھا راز

آپ کسی کا چہرہ دیکھ کر پتا لگا سکتے ہیں کہ وہ۔۔۔۔ جانیں انوکھا راز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سٹینفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم بنایا ہے جو کسی بھی تصویر کو دیکھ کر تصویر میں موجود شخص

کے ہمجنس پر ست ہونے  یا نہ ہونے کے بارے میں بتاتا ہے۔یہ الگوتھم مردوں میں 81 فیصد اور عورتوں میں 74 فیصد  بالکل درست نتائج دیتا ہے۔

اس کے مقابلے میں انسانوں کے تصویر دیکھ کر ہم جنسپرست ہونے کے اندازے مردوں میں صرف 61 فیصد اور عورتوں میں 54 فیصد تھے۔یہ سافٹ وئیر کسی شخص کی تصویر ایک سے زیادہ بار دیکھ کر مزید بہتر نتائج دیتا ہے۔

اس سافٹ وئیر پرا یسے تمام افراد اور ادارے تنقید کر رہے ہیں جو ہمجنس پرستی کو کسی بھی شخص کا ذاتی مسئلہ سمجھتے ہیں۔ دوسری جاننب شاداب خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے ان سے ذاتی زندگی سے متعلق سوال کیے۔

ایک مداح نے آل راؤنڈر سے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟ اس پر شاداب خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ‘بھائی جب کوئی لڑکی گھر والوں کو مل جائے’۔ شاداب خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر سوال وجواب کا سیشن رکھا شاداب خان نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر سوال وجواب کا سیشن رکھا اس کے علاوہ ایک اور صارف نے بھی ان سے سوال کیا

کہ آپ کی شادی کب ہوگی؟ اس پر بھی جواب دیتے ہوئے شاداب نے کہا کہ ‘اچھا سوال ہے لیکن جواب نہیں ہے’۔ شاداب کے جوابات سے یہی ظاہر ہورہا ہے کہ وہ اپنے والدین کی پسند سے ہی شادی کریں گے۔اور وہ لڑکی ان کی کزن ہے اور شاداب خان پی ایس ایل کے بعد شادی کریں گے واضح رہے کہ شاداب خان 64 ٹی ٹوئنٹی ، 48 ون ڈے اور 6 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5مرلے کے گھرمالکان کی شامت آگئی حکومت نے خاموشی کیساتھ بڑا فیصلہ کرلیا

بس اس سستے سے پھل کو چھلکوں سمیت استعمال کرنا ہے