پاکستانی لڑکے کی امریکی لڑکی سے شادی کی حیرت انگیز کہانی
آج کل پاکستانی نوجوانوں میں بایر کی خواتین سے رواج اتنا فروغ پاتا جارہا ہے کہ خواہ عمروں میں کتنا ہی فرق ہو پھر بھی شادی ہوجاتی ہے اور خواتین باہر سے آکر پاکستان میں ہنسی خوشی رہنے لگتی ہیں۔ ایسی ہی چند کہانیاں آج ہم اپنے پڑھنے والوں کے ساتھ شئیر کرنے جارہے ہیں۔
آج کل پاکستانی نوجوانوں میں بایر کی خواتین سے رواج اتنا فروغ پاتا جارہا ہے کہ خواہ عمروں میں کتنا ہی فرق ہو پھر بھی شادی ہوجاتی ہے اور خواتین باہر سے آکر
پاکستان میں ہنسی خوشی رہنے لگتی ہیں۔ ایسی ہی چند کہانیاں آج ہم اپنے پڑھنے والوں کے ساتھ شئیر کرنے جارہے ہیں۔
41 سالہ ہیلینا کی 21 سالہ کاشف سے ملاقات سوشل میڈیا پر ہوئی تھی وہیں دونوں میں دوستی ہوئی اور بات شادی تک پہنچی تو ہیلینا 21 سالہ کاشف سے شادی کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئیں اور شادی سے قبل اسلام بھی قبول کرلیا، اب یہ جوڑا ایک خوش حال ازدواجی زندگی گزار رہا ہے۔
گوجرہ کا ایک نوجوان جو مختلف ویڈیوز میں لوگوں کی باہر سے آئی دلہنیں دیکھتا تھا اسے بھی شوق ہوا کہ اس کی بیوی کوئی انگریز ہو۔
اس کے لئے اس نے واٹس ایپ پر امریکہ کے 15 نمبر خود سے بنائے جس میں 14 نمبرز کا واٹس ایپ نہیں تھا لیکن 1 نمبر اتفاقیہ ایک لڑکی کا نکل آیا جو نیویارک میں لیب اسسٹنٹ کے طور پر کام کرتی تھی اور پاکستانی دس لاکھ کما رہی تھی۔ یہ دونوں بھی اپنی شادی سے بہت خوش ہیں۔