”حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر آکر اللہ سے پہلی فرمائش کونسی کی ؟ایمان افروز معلومات“
حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے زمین پر تشریف لے آئے تو بارگاہ خداوندی میں عرض کیا۔
کہ خدایا میں یہاں نہ تو ملائکہ کی تسبیح و عبادت کی آواز سن سکتا ہوں
نہ ہی کوئی عبادت خانہ نظر آتا ہے جیسا کہ آسمان میں بیت المعمور دیکھتا تھا۔
جس کے ارد گرد ملائکہ طواف کرتے تھے۔
اس پر اللہ پاک کا حکم آیا کہ جاؤ
جہاں پر ہم نشان بتائیں وہاں پر کعبہ بیت اللہ بنا دو۔