in

خالی جیب سے پیسے نکلیں گے، بس اپنے رزق کے صرف ایک کام بتا رہا ہوں وہ کرلو پھر دیکھو زندگی کیسے تبدیل ہوتی ہے جنید جمشید کا رزق بڑھانے کا بتایا ہواطریقہ جانیں

خالی جیب سے پیسے نکلیں گے، بس اپنے رزق کے صرف ایک کام بتا رہا ہوں وہ کرلو پھر دیکھو زندگی کیسے تبدیل ہوتی ہے جنید جمشید کا رزق بڑھانے کا بتایا ہواطریقہ جانیں

جُنید جمشید نے جب اسلام سے گہرا تعلق جوڑا تو اپنی باتوں سے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا۔ کبھی انہوں نے قرآنی آیت اور تلاوت سے دل جیتا تو کبھی نعتِ رسول ﷺ سے۔ انہوں نے اپنی کئی ویڈیوز میں بیان بھی دیئے اور لوگوں کو اللہ کا احکام بھی بتایا۔

رزق ایک ایسی دولت ہے جو ہر کسی کو چاہیئے، انسان زندگی بھر رزق کی خاطر کام کرتا ہے۔ ان کی ایک ویڈیو میں انہوں نے رزق کو بڑھانے کا ایک ایسا طریقہ بتایا جو قرآن میں واضح الفاظ میں موجود ہے۔ ویڈیو میں کہتے ہیں کہ:

٭ سب سے پہلے اپنے رزق کے 7 حصے کرو۔ ٭ ایک حصہ یتیموں کو دو، ایک مساکین کو، ایک عاملین کو (نیک کام کے لئے خرچ کرنے والے) ،

ایک فُقراء کو، رشتے داروں کو دو، دین کے قریب کرنے کے لئے لوگوں پر ( راہِ ہدایت پر لانے کے لئے ) ، قیدیوں پر، قرضداروں پر اور

وہ جو اللہ کے راستے میں ہیں ( جہاد پر ہیں، تبلیغ پر ہیں) ان پر خرچ کریں۔اپنے مال کو اس طرح خرچ کرو، اللہ خود اپنی رحمت سے نواز دے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جاوید چوہدری کے تہلکہ خیز انکشافات

نرس کو ہسپتال کے گیٹ پر 50ک، وڑ، ے م، ار، نے کی سزا ۔۔اس نے کون سا بڑا ج، رم کیا خبر نے ملک میں ہلچل مچا دی