in

لڑکیاں املی کی اتنی دیوانی کیوں ہوتی ہیں املی کے خاص جسمانی فوائد اور راز جانیں اس آرٹیکلمیں

لڑکیاں املی کی اتنی دیوانی کیوں ہوتی ہیں املی کے خاص جسمانی فوائد اور راز جانیں اس آرٹیکلمیں

 

اس کے کیا طبی فوائد ہیں اگر خواتین حضرات آپ کو اس کے طبی فوائد معلوم ہوجائیں تو آپ یہ جان لیجئے دنیا بھر کی دولت بھی عطاء کردے اس کے سامنے کم ہوگی ۔ اس املی کے اتنے فوائد آپ کے جسم کے دل دماغ کی تقویت کیلئے اگر کوئ انسان اسے لکھنا بیٹھے اسے اس املی کے فائدے لکھنے اور بیان کرنے کیلئےایک عرصہ درکار ہوگا ۔اس کے کیا طبی فوائد ہیں اگر خواتین حضرات آپ کو اس کے طبی فوائد معلوم ہوجائیں تو آپ یہ جان لیجئے دنیا بھر کی دولت بھی عطاء کردے اس کے سامنے کم ہوگی ۔ اس املی کے اتنے فوائد آپ کے جسم کے دل دماغ کی تقویت کیلئے اگر کوئ انسان اسے لکھنا بیٹھے اسے اس املی کے فائدے لکھنے اور بیان کرنے کیلئےایک عرصہ درکار ہوگا ۔

 

بھوک کی کمی اور قوت ہاضمہ کو بڑھانے کے لئے املی کی چٹنی کا استعمال نہایت مفید ہے املی کا گودا بحری جہاز پر ساتھ رکھنا نہایت مفید ہے کیونکہ قے روکنے کے لئے انتہائی مفید ہے حکماء کے مطابق املی کا گودا پتے جڑیں چھلکا اور رس دوائیوں کے لئے بہترین ہے پکی ہوئی املی ہاضم ہوتی ہے مثانے کی بیماریوں کو دور کرتی ہے اور پھنسیوں کے لئے بہترین ہے

 

خشک املی پیاس کی شدت کو روکتی ہے یہ جگر ہاضمے اور انتڑیوں کے لئے نہایت مفید ہے املی کا جوشاندہ دودھ اور پانی میں ملا کر پینے سے بخار اور قبض کی شکایت دور ہو جاتی ہے پیشاب کی جلن دور ہو جاتی ہے خون کا فشار دور کرتی ہے اسی جوشاندے سے یرقان کا علاج بھی ممکن ہے اس کا ایک حد تک استعمال صحت کے لئے نقصان دہ نہیں۔

 

موسم گرما میں جب گرمی کیوجہ سے معدے اور جگر میں گرمی ہوجاتی ہے دل گھبراتا ہے پیٹ کی جلن ہوتی ہے اس کیلئے آپ گل نیلوفر چھ ماشہ ، تخم کاسنی سات ماشہ ، آلو بخارہ سات ماشہ اور املی دو تولہ پانی میں بھگو کر یہ پانی چھان لیں پھر اس کو استعمال کریں انشاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ موسم گرما میں دل کی گھبراہٹ دور ہوجائیگی معدے اور جگر کی گرمی بھی دور ہوجائیگی اس کے ساتھ املی کی چٹنی کا استعمال کیا جائے

 

یہ بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے جو کچھ کھایا جاتا ہے اگر اس کا معدہ کمزور چیزیں ہضم نہیں ہوتیں یہ املی قوت ہاضمہ کو بڑھانے کیلئے نہایت فائدہ مند ہے ۔یہ جگر کی خرابی یرقان کو دور کرنے کیلئے آپ کو املی دو تولہ ، تخم کاسنی سات ماشہ ،گل نیلوفر دو تولہ ،مکو بھگو پر پی لیں

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حجاب والی شہزادی

، ڈالر کی قدر کم کیوں ہونے لگی ؟