in

یہ چھوٹا سا کلمہ 33بار پڑھ لو ، رزق کی بارش کی چھوٹی سی تسبیح

یہ چھوٹا سا کلمہ 33بار پڑھ لو ، رزق کی بارش کی چھوٹی سی تسبیح

 

اللہ تعالیٰ نبی پاک ﷺ کا صدقہ ہم سب کو رزق ، دین ودنیا کی عزتوں اور عظمتوں سے مالا مال فرمائے۔

 

آ ج آپ کو ایک مختصر سی ایک تسبیح جس کو صبح وشام پڑھنا ، رزق کی بند ش دور کرنے کےلیے ، رزق اور پیسوں میں برکت کےلیے یہ طاقت ور وظیفہ اور بہترین رزق دینے والے سے رزق مانگنا اور یہ بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ نبی پاک ﷺ کاصدقہ اپنی بارگاہ خاص سے ہم سب کو رزق ، عزت، دولت سے مالا مال فرمائے۔یہ ایک ایسی تسبیح اور اس کے اندر کمال ہی کمال رزق کی تنگی ، غربت ، راحت، برکتوں اور رحمتوں ، نسلوں کی خوشحالی اور بابرکت زیارتوں کےلیے صبح وشام ایک تسبیح کا پڑھنا اور اسی کلمے کی برکت سے تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کا روزی دینا اور یہ وہ تسبیح جو تمام ملائکہ کی تسبیح ہے۔ جو بہت مشہور ومعروف واقع نبی پاک ﷺ کی خدمت اقدس میں ایک صحابی کا حاضر ہونا اور عرض کرنا :یا رسول اللہﷺ! دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی ۔ فرمایا: کیا تمہیں وہ تسبیح یاد نہیں ہے۔ جو تسبیح ہے۔اللہ تعالیٰ کے ملائکہ کی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ملائکہ اس تسبیح کو صبح وشام پڑھتے ہیں۔

 

اور اس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے۔ اور اسی تسبیح کی وجہ سے دنیا تیر ے پاس ذلیل وخوار ہوکر آئے گی۔ تو صحابیہ رسول نے جب اس تسبیح کو پڑھنا شروع کیا۔ تواللہ وحدہ لاشریک نے بے شمار رزق ، عزت اور دولت سے مالا مال کیا۔ وہ تسبیح انتہائی آسان اور پر مغز تسبیح ہے۔ وہ تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفر اللہ ” ہے۔علمائے کرام فرماتے ہیں کہ اس تسبیح کو صبح اور شام کو 33 مرتبہ پڑھ لیا جائے تو انسان کے پاس اتنی دولت اور رزق آئے ۔ کہ رکھنے کی جگہ بھی نہ ملے۔ اس عظیم کو تحفہ کو اپنے پاس محفوظ کریں۔ اور کچھ ہو یا نہ ہو۔ اس تسبیح کو صبح وشام 33 مرتبہ لازمی پڑھیں۔ اگر پوری زندگی اپنےاوپر لاگو نہیں کرسکتے۔تو کم ازکم ایک ہفتے ، دوہفتے لگاتار اس تسبیح کو پڑھ کردیکھیں۔ اگر اس سے افادیت ملنا شروع ہوجائے تو اس تسبیح کو اپنے اوپر اور اپنی پوری فیملی کے اوپر لاگو کریں۔ ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفر اللہ ” اللہ کریم ہم سب کو نبی کریم ﷺ کا صدقہ رزق حلال عطا فرمائے ۔ آمین۔

 

 

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چہروں پر پڑے نقاب ہٹانے کا وقت! گرفتار ملزم ’ ریمبو‘ نے عائشہ اکرام کے سارے راز کھول دیئے، سب کو ہلا دیا

پاکستان کے ہیرو حارث رؤف