in

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

شادی کی پہلی رات دلہا دلہن ہارٹ اٹیک سے چل بسے

شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا ، دلہا ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک حیرت انگیز واقعہ میں شادی کے فورا بعد دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسومات روایتی دھوم دھام سے ہوئیں تاہم اگلی صبح نیا شادی شدہ جوڑا اپنے کمرے میں

مردہ پایا گیا۔آج نیو زکے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ میں یہ عجیب انکشاف ہوا کہ دونوں کی موت بیک وقت دل کے دورے سے ہوئی۔ واقعہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ ایک روز قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کی آخری رسومات بھی ایک ہی جگہ اور

ساتھ ادا کی گئیں۔ شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں سمیت علاقے کے سیکڑوں افراد نے آخری رسومات میں شرکت

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک میراثی کی بیوی چل بسی ، مرحومہ کا ایک چاہنے والا دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا ، جب رونا حد سے بڑھ گیا تو مراثی نے کیا کیا؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

فیصل آباد کا بھکاری کتنے کروڑ روپے کا مالک نکلا،حیران کن تفصیلات