ڈاکٹروں کی غلطی یا معجزہ ہری پور میں مردہ شخص دفناتے وقت اٹھ بیٹھا یہ سب کیسے ہوا ؟؟ جانیں
زندہ انسان مردہ قرار ہری پور ڈاکٹر کا کارنامہ ۔۔۔نمازجنازہ کیلئے ائے ہوئے لوگ واپس گھروں کو روانہ ۔۔
ہری پور ڈی اہچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ انسان کو مردہ قرار دے کر گھر بھیج دیا۔
اہل خانہ کی جانب سے ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیے جانے والے معروف قانون دان کے جنازہ و تدفین کا اعلان بھی کر دیا،
معروف ایڈووکیٹ ممتاز خان BP ہائی ہونے کی وجہ سے قومہ میں چلے گئے