in

پانی کی ٹنکی گرم ہونے سے پورا دن پانی گرم پانی آتا ہے تو جانئیے ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا کرنے کے لیے 500 روپے کا یہ سستا طریقہ

پانی کی ٹنکی گرم ہونے سے پورا دن پانی گرم پانی آتا ہے تو جانئیے ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا کرنے کے لیے 500
روپے کا یہ سستا طریقہ

گرمی کے موسم میں پانی کی ٹنکی اس قدر تپش سے گرم ہو جاتی ہے کہ اس میں سے نکلنے والا پانی بھی گرم ہوتا ہے۔

چاہے وہ پانی میٹھا ہو یا کھارا اور اگر کھارا پانی گرم ہو تو اس کا ذائقہ کڑوا سا محسوس ہونے لگتا ہے۔ یہ صرف کسی ایک نہیں بلکہ پاکستان کے ہر گھر کا مسئلہ ہے۔ لیکن اس کا حل مارکیٹ میں بآسانی دستیاب ہے مگر کم ہی لوگ اسے جانتے ہیں۔

چلیے آپ بھی جان لیں تاکہ کم سے کم اس گرمائش سے ٹنکی کو بھی محفوظ رکھ سکیں اور پانی بھی نارمل دستیاب ہو جائے۔

٭ بازار میں آپ کو واٹر ٹینکر کولر انسولیٹر کے نام سے ایک شیٹ کوور مل جائے گا جو 500 روپے کے حساب سے دستیاب ہے۔

اس کو اپنی ٹنکی کے اطراف میں کوور کی طرف چسپاں کرلیں اس سے نہ تو باہر کی تپش ٹنکی کے اندر داخل ہوگی اور نہ ہی پانی گرم ہوگا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دس دانے لونگ اور دس روپے کا نوٹ لےکر یہ طریقہ آزمالیں، آپ کی تقدیربدل جائےگی

د.و.ز.خ سے نکلنے والا آخری جنتی