وہ 10کام جن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
روزے کے بہت ہی اہم 10ایسے کام جن کے ہوجانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے ۔ روزے کی حالت میں جان بوجھ کر کھانے یا پینےسے روزہ فاسد ہوجاتا ہے ۔
اسے معلوم تھا کہ میں روزہ دار ہوں روزے کی حالت میں جان بوجھ کر کوئی چیز کھا لی یا پی لی تو اس سے روزہ ٹوٹ جائیگا ۔
اگر اسے روزہ دار ہونا یاد نہیں تھا اسے معلوم نہیں تھا کہ میں روزے کی حالت میں ہوں اور بھول کر کوئی چیز کھا پی لی تو اس سے اس کا روزہ نہیں ٹوٹے گا۔
جان بوجھ کر کھانے پینے سےروزہ فاسد ہوجائیگا ۔ روزے کی حالت میں قربت کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اسے معلوم تھا کہ وہ روزے کی حالت میں ہے جان