in

کتنی رقم اکائونٹ میں ہونے پر زکوۃ کی کٹوتی ہو گی ؟ حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

کتنی رقم اکائونٹ میں ہونے پر زکوۃ کی کٹوتی ہو گی ؟ حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکواۃ منہا کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ء کیلئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا اور

اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزات کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکوۃ کی کٹوتی ہوگی

اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکواۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔ 30سال پہلے صوابی سےلاپتہ ہونیوالا شخص اچانک گھرپہنچ گیا، گھر والوں کی خوشی زیادہ دیر قائم نہ رہی ، صرف آدھے گھنٹے بعد کیا کہہ کر دوبارہ کہاں چلا گیا؟

حکومت کا غریب عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ