in

باپ نے بچے کو جنم دے دیا

باپ نے بچے کو جنم دے دیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ٹرانسجینڈر باپ نے صحت مند بچے کو

جنم دے دیا ۔ یہ ٹرانس جینڈر جوڑا جس کا تعلق بھارتی ریاست کیرالہ سے ہے پہلے

ہی حمل کی خبروں کے بعد وائرل تھا اور ان کے ہاں دو ماہ بعد بچے کی پیدائش متوقع تھی لیکن وقت سے پہلے ہی 8 فروری کو اس

ٹرانس جینڈر باپ نے سرکاری ہسپتال میں آپریشن کے بعد صحت مند بچے کو جنم دیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وسیم اکرم , وقار یونس فکسر ہیں انھیں پی سی بی میں کوئی عہدہ نہیں ملنا چاہیے, رمیز راجہ

پاکستانی نظامِ عدل