in

دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے لگا دئیے، ویڈیو وائرل

دلہن نے عمران خان کے حق میں نعرے لگا دئیے، ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کے حق نعرے لگاتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی ویڈیو میں دلہا اور دلہن کو خاندان کے ہمراہ تصاویربنواتے دیکھا جا سکتا ہے

۔ تصاویر اور ویڈیو کے سیشن میں دلہن نے عمران خان کے

حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ لاہور میں ہونے والی شادی میں دلہن نے کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان کا نعرہ لگایا تو باراتیوں اور شادی میں شریک افراد نے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔

اس دوران دلہا مسکراتا رہا۔ دلہن کے نعرے لگانے کی ویڈیوکو اب تک ہزاروں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی ماڈل متھیرا کے سوال پر حریم شاہ آبدیدہ ہو گئیں

وہ عجیب و غریب جانور جو قیامت کے قریب نمودار ہو گا اور اس کے بعد کسی کی توبہ قبول نہ ہوگی