in

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نو ہزار رنز بنا کر ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بابراعظم اپنے کیرئیر کی 245 ویں اننگز میں تیز ترین نو ہزار مکمل کرنے والے کرکٹر بن گئے ہیں،

اس سے قبل یہ اعزاز کرس گیل، ویرات کوہلی اور ڈیوڈ وارنر کے

پاس تھا انہوں نے نو ہزار رنز بالترتیب 249 اننگز، 271 اننگز اور 273 اننگز میں مکمل کئے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک چرسی کا بھائی مر گیا تو اس نے ایک عجیب طریقہ سے اپنی بھابھی کو اطلاع دی

ایشیا کپ 2023 کدھر ہوگا؟