in

صرف 72گھنٹوں میں چار کلو سے زائد وزن کم کریں ، آسان ترین نسخہ

صرف 72گھنٹوں میں چار کلو سے زائد وزن کم کریں ، آسان ترین نسخہ

وزن بڑھانا جتنا آسان ہے، اسے کم کرنا اتنا ہی مشکل لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح آپ صرف 72 گھنٹوں میں اپنا وزن 4 کلو تک کم کر سکتے ہیں۔ جی ہاں! 72 گھنٹوں میں 4 کلو تک وزن کم کرنا اب ہوا آسان، یہی نہیں کے فوڈز

کی بتائی ہوئی ٹپ آزما کر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جگر کی صحت کو بھی بہتر کر سکتے ہیں، تو پھر چلیں فوری یہ کرشماتی ٹپ جان لیتے ہیں۔ جگر ہماری توقع سے کئی زیادہ بڑا ہوتا ہے، یہ اعضاء پھیپھڑوں کے نیچے موجود ہوتا ہے اور انسانی جسم میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے

، جگر خون کو صاف کرنے اور اس کی کارکردگی کو منظم کرنے اور خون سے گندگی کو دور کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ جگر کے اور بھی دوسرے اہم کام ہوتے ہیں، مثال کے طور پر کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب اور ذخیرہ کرنا وغیرہ، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو جگر اس کام میں سب سے اہم اعضاء ثابت ہوتا ہے،

جگر کی صحت کو فروغ دینے سے آپ کا زیادہ وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے۔ لیموں کا رس پارسلے اور اجوائن کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں، اب اس میں پانی شامل کریں اور دوبارہ گرینڈ لر لیں، اس ڈرنک کو 3 دنوں تک روزانہ 3 مرتبہ پی لیں،

اس دوران مضرِ صحت کھانوں سے گریز کریں اور ڈائٹنگ کریں، وزن اس قدر تیزی سے کم ہوگا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چار بھائیوں کی چار بہنوں سے بیک وقت شادی

اداکار نواز الدین صدیقی کو اپنے گاؤں کی ایک لڑکی سے پیار ہوا تھا ، مگر اس پریم کہانی کا کیا ناقابل یقین انجام ہوا ؟ جانیے